پا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پا {پا} (فارسی)

پائیدن، پا

فارسی مصدر پائیدن سے اسم فاعل پا اردو میں بطور لاحقہ تراکیب میں صفت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے 1838ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مذکر - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1.

[ترمیم] مرکبات

میں و باقی رہنے والا، کے معنی میں بطور جز دوم مستعمل جیسے: دیرپا، کم پا۔

؎ نہیں دیرپا کوئی تعمیر عالم

کہ مضبوط اس کا مسالا نہیں ہے، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1932ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، 224 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter