پاؤڈر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاؤُڈَر {پا + اُو + ڈَر} (انگریزی)

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1942ء میں "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


پوڈَر {پو (و مجہول) + ڈَر}

اسم نکرہ (مذکر)

جمع استثنائی: پاؤُڈَرْز {پا + اُو + ڈَرْز}

جمع غیر ندائی: پاؤُڈَروں {پا + اُو + ڈَروں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. (لفظاً)سفوف، کوئی بھی پسی ہوئی شئے، (مجازاً) غازہ یا جسم پر لگانے کا خوشبودار سفوف۔

؎ اُدھر تھوپا انہوں نے پاؤڈر جھری زدہ رخ پر

ادھر ہم نے مخضب ہو کے بدلی کیچلی اپنی، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

powder

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1942ء، سنگ و خشت، 363 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter