پائنچا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پائِنْچا {پا + اِن (ن مغنونہ) + چا} (فارسی)

اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1870ء میں "الماسِ درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


پائِنْچَہ {پا + اِن (ن مغنونہ)+ چَہ} پائچا {پا + اِچا (کسرہ ا مجہول)}

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: پائِنْچے {پا + اِن (ن مغنونہ) + چے}

جمع: پائِنْچے {پا + اِن (ن مغنونہ) + چے}

جمع غیر ندائی: پائِنْچوں {پا + اِن (ن مغنونہ) + چوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. کمر سے نیچے کے لباس کا وہ حصہ جو ٹانگوں کو ڈھانپتا ہے نیز اس لباس کا نچلا حصہ، موری۔

"وہاں سے گزرنے کے لیے اس طرح پائنچے اٹھائے کہ اپنی دونوں پنڈلیاں کھول دیں۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1912ء، نذیر احمد، ترجمۂ قرآن، 609 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter