پائیں

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پائِیں {پا + اِیں} (فارسی)

فارسی میں اسم پا کے ساتھ فارسی لاحقۂ نسبت ئیں ملنے سے پائیں بنا۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا۔ سب سے پہلے 1649ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں (مذکر - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. نیچے، نچلے رخ۔

"کودنے سے جسم کا حصہ پائیں یعنی پاؤں جذب زمین سے یک بیک ساکن ہو جاتا ہے۔"، [1]

2. پائنتی، (کسی جگہ کے) صدر مقام کے مقابل کی جگہ۔

"صدر کے مقابل پائیں سمت میں مسند تکیہ لگتا تھا۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

the lower part, the bottom

صفت ذاتی [3]

[ترمیم] معانی

1. نیچا، پست۔

؎ صحبتوں میں تکیہ و مسند کا آئیں کچھ نہ تھا

مجلسوں میں امتیاز صدر و پائیں کچھ نہ تھا، [4]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

lower

[ترمیم] مرکبات

پائِیں باغ، پائِیں سُرْخ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1921ء، القمر، 3 )
  2. ( 1896ء، سیرتِ فریدیہ، سرسید، 42 )
  3. ( مذکر - واحد )
  4. ( 1905ء، کلیات نظم حالی، 52:2 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter