پائے

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پائے {پا + اے} (فارسی)

پا، پائے

فارسی اسم پا سے ماخوذ اردو میں اسم پایا کی جمع پاے اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1867ء میں نورالہدایہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - جمع)

واحد: پایا {پا + یا}

[ترمیم] معانی

1. گائے، بھینس اور بکری وغیرہ کی اگلی پچھلی ٹانگوں کا وہ حصہ جو پنڈلیوں کے نیچے ہوتا ہے اور اس کا پکا ہوا سالن۔

"روٹی پر ----- شوربے کی جو پائے کی بوٹی ملی ہے تو روٹی میں چپک پیدا ہو گئی ہے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Plural of Payah

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1923ء، اہلِ محلہ اور نا اہل پڑوسی، 17 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter