پاافتادہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پااُفْتادَہ {پا + اُف + تا + دَہ} (فارسی)

فارسی سے اردو میں ماخوذ اسم پا کے ساتھ فارسی ہی سے اسم صفت افتادہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور 1958ء کو "مسلمان عورت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. جو اس طرح پڑا ہو کہ پانو کے نیچے آئے (مجازاً) ناچیز و بےوقعت، رکیک، بالکل سامنے کی چیز جسے تلاش نہ کرنا پڑے۔

"ہر ممکن پہلو سے موضوع بحث پر روشنی ڈالی ہے اور کہیں رکیک و پا افتادہ دلائل کو پیش نہیں کیا۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1958ء، آزاد، مسلمان عورت، 5 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter