پابست

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پابَسْت {پا + بَسْت} (فارسی)

اصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم پا کے ساتھ فارسی مصدر بستن سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب بست ملنے سے مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور 1759ء کو "راگ مالا" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


پاے بَسْت {پاے + بَسْت}

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. جس کے پانو بندھے ہوئے ہوں، مقید، قیدی؛ پابند۔

؎ نسخہ سیر خیالی تھا سردست ابھی

اور نظر سلسلۂ شوق سے پابست ابھی، [1]

2. عمارت کو قایم و برقرار رکھنے والا (بنیاد)؛ مضبوط، مستحکم۔

(اردومترادفات، 76، فرہنگ آنند راج، 853:2)

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1910ء، آزاد، نظم آزاد، 78 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter