پاتال جنتر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاتال جَنْتَر {پَتال + جَن + تَر} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ اسم پاتال کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم آلہ جنتر ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور 1906ء کو "اکسیرالاکسیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. { ویدک } ادویات کا تیل یا عرق کشید کرنے کا ایک طریقہ جس میں ہانڈی میں دوا بھر کر پہلو میں سوراخ کرکے اس میں نلی لگا کر آنچ دیتے ہیں تو تیل یا عرق نلی کے ذریعے نیچے رکھے ہوے برتن میں ٹپکنے لگتا ہے، (حکمت) مغاریہ حمام، طریق معکوس (کلیدی عطاری، 136)۔

"پاتال جنتر زمین میں گڑھا کھود کر اس میں .... پیالہ رکھدو۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1906ء، اکسیر الاکسیر، 80 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter