پاتراب

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاتُراب {پا + تُراب}

فارسی زبان سے اردو میں دخیل اسم پا کے ساتھ عربی سے اسم جامد تراب ملنے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور 1826ء کو "دیوان گویا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


پائے تُراب {پا + اے + تُراب}

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. وہ سامان جو تاریخ سفر کی نحوست زائل کرنے کے لیے دو ایک دن قبل کسی نیک ساعت میں پڑوس کے کسی مکان میں یا سواد شہر کے باہر کسی جگہ منتقل کر دیا جاتا ہے یا اسی طرح نقل و حرکت جو منزل اول شمار کی جاتی ہے۔

؎ نازل عجیب قسم کا اس دم عذاب تھا

دوزخ میں جانے والوں کا یہ پاتراب تھا، [1]

2. { مجازا } کوچ کی تیاری۔

؎ روز یہ غل ہے اس خرابے میں

اس کا کوچ اس کا پاتراب ہے آج، [2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1933ء، عروج (دولھا صاحب)عروج سخن، 4:2 )
  2. ( 1902ء، طلسم نوخیز جمشیدی، 43:3 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter