پاتربازی

اردو_لغت سے
نظرثانی بتاریخ 02:50, 3 دسمبر 2011 از منتظم (گفتگو | شراکت)
(فرق) ←پرانی تدوین | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاتَربازی {پا + تَر + با + زی}

سنسکرت سے اردو میں دخیل اسم پاتر کے ساتھ فارسی مصدر بازیدن سے لاحقہ فاعلی باز میں ی بطور لاحقہ کیفیت کے اضافہ سے حاصل اسم کیفیت بازی ملانے سے مرکب پاتربازی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور 1897ء کو "تاریخ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. علم رقاصی، کھتک اور ناچنے کا علم اور اس کے اصول و ضوابط۔

"ایک اور کتاب عروض علم موسیقی میں اور دوسرے علم اکھاڑہ یعنی پاتر بازی میں سنسکرت سے ترجمہ ہوئی۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1897ء، تاریخ ہندوستان، 224:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter