پاتھنا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاتھْنا {پاتھ + نا} (سنسکرت)

ستھاپنین، پاتھْنا

سنسکر الاصل لفظ ستھاپنین سے اردو میں ماخوذ اسم پاتھ کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت لاحقہ مصدر نا بڑھانے سے پاتھنا بنا۔ اردو میں بطور مصدر استعمال ہوتا ہے اور 1888ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی

[ترمیم] معانی

1. ٹھونک پیٹ کر سڈول کرنا، گھڑنا، بنانا۔

؎ اپنے ہی دست خاص سے پاتھا کئے سفال

تاریخ میں دکھائیے ایسی کوئی مثال، [1]

2. تھاپنا، کسی نم چیز کو (سانچے سے یا بغیر سانچے کے)

"پسماندہ طبقے کی عورتیں اپلے پاتھا کرتی تھیں۔"، [2]

3. { مجازا } کسی کو پیٹنا، ٹھونکنا یا مارنا۔

"آج ان کو اچھی طرح پاتھ دیا۔"، [3]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

to make up cow-dung into cakes for fuel

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1888ء، مجموعۂ نظم بے نظیر، 170 )
  2. ( 1973ء، جہاںِ دانش، 448 )
  3. ( 1969ء، شبد ساگر، 2942:6 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter