پاتھی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاتھی {پا + تھی} (سنسکرت)

ستھاپنین، پاتھْنا، پاتھی

سنسکرت الاصل لفظ ستھاپنین سے اردو قاعدے سے ماخوذ مصدر پاتھنا سے علامت مصدر نا حذف کرنے سے حاصل پاتھ کے ساتھ ی بطور لاحقہ تانیث بڑھانے سے پاتھی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور 1968ء کو "اردو زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ

جمع: پاتھِیاں {پا + تھِیاں}

جمع غیر ندائی: پاتھِیوں {پا + تھِیوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. اُپلا، کنڈا، تھاپی۔

"چولھا خالی تھا اور پاتھیاں سلگ سلگ کر آپ ہی آپ بھر رہی تھیں۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1968ء، اردو زبان، 3، 16:5 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter