پاجی پن

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاجی پَن {پا + جی + پَن}

فارسی سے ماخوذ اسم صفت پاجی کے ساتھ ہندی لاحقہ کیفیت پن سے مرکب پاجی پن بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1892ء کو "خدائی فوجدار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


پاجی پَنا {پا + جی + پَنا}

اسم کیفیت (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. کمینگی، بد ذاتی، شرارت، لچا پن۔

"تمہاری صورت پر تو وہی پاجی پن برستا ہے۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

کَمِینَہ پَن، سَفْلَہ پَن، کَم ظَرْفی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1909ء، خوبصورت بلا، 9 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter