پاخانہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاخانَہ {پا + خا + نَہ} (فارسی)

فارسی زبان میں اسم پا کے ساتھ فارسی اسم خانہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1833ء میں خانہ داری" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


پائے خانَہ {پا + اے + خا + نَہ} پَخانَہ {پَخا + نَہ}

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: پاخانے {پا + خا + نے}

جمع: پاخانے {پا + خا + نے}

جمع غیر ندائی: پاخانوں {پا + خا + نوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. چھوٹا کمرہ یا کوئی پردے دار جگہ جہاں رفع حاجت کے لیے بیشتر قدمچے وغیرہ بنے ہوتے ہیں، آج کل فلش یا کموڈ وغیرہ بھی ہوتا ہے، جائے ضرور، بیت الخلا، سنڈاس کاکس، ٹٹی۔

"ایسا پاخانہ جس میں سنڈاس ہو بہت اچھا ہوتا ہے۔"، [1]

2. فضلہ، بزاز، گو۔

"انگنائی میں بچوں کا پاخانہ پڑا ہوا۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

بَیتُ الْخَلا، گھُڈی، سَنْڈاس

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1916ء، خانہ داری، 1/3 : 7 )
  2. ( 1935ء، بیگمات شاہان اودھ، 17 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter