پاد

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاد {پاد} (سنسکرت)

پرد، پاد

سنسکرت الاصل لفظ پرد سے ماخوذ پاد اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1835ء کو "چہار چمن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

جمع غیر ندائی: پادوں {پا + دوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. گوز، ریح، وہ بودار ہوا جوآہستہ یا بلند آواز کے ساتھ پیٹ سے مقعد کی راہ خارج ہوتی ہے۔

"وہ اپنے گدے پر پھیل کر لیٹ گیا اور پادھار کر کہنے لگا، لے اس نسخے کے عوض یہ پاد۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a fart

[ترمیم] مترادفات

گور، بادِ شِکَم، رِیح

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1942ء، الف لیلہ و لیلہ، 411:3 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter