پاداش

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاداش {پا + داش} (فارسی)

فارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1649ء کو "خاورنامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. صلہ، بدلہ، عوض، مکانات، جزا، سزا۔

"سکھ جو مسلمانوں سے پاداش .... لینے کے لیے تدابیر سوچتے تھے ان کی تعداد کافی نہ تھی۔"، [1] 2. سزا، تعزیر، جرمانہ۔

"مجکو فلاں جرم کی پاداش میں یہ تکلیف بھگتنی پڑی ہے۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

جَزا، بَدْلَہ، مُعاوَضہ، عِوَض، حِیلَہ، سَزا، جُرْمانَہ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1910ء، ذکاء اللہ، تاریخ ہندوستان، 58:9 )
  2. ( 1936ء، راشدالخیری، تربیت نسواں، 85 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter