پادری

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پادْری {پاد + ری} (پرتگالی)

پرتگالی میں اصل لفظ Padre بطور اسم مستعمل ہے۔ پرتگالی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصلی معنوں میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1845ء میں "احوال الانبیا میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


پادھَری {پا + دھَری}

اسم نکرہ (مذکر)

جنسِ مخالف: پادْرَن {پاد + رَن}

جمع ندائی: پادْرِیو {پاد + رِیو (و مجہول)}

جمع غیر ندائی: پادْرِیوں {پاد + رِیوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا۔

"جاہل اور عوام پادڑی بولتے ہیں۔"، [1]

2. کرسچین، عیسائی (فرہنگ آصفیہ، 474:1)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

christian priest, clergyman, minister, chaplain, missionary

[ترمیم] مترادفات

عِیسائی، مِشْنَری

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1960ء، مہذب اللغات، 473:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter