پادنا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پادْنا {پاد + نا} (سنسکرت)

پرد، پاد، پادْنا

سنسکرت الاصل لفظ پرد سے اردو میں مخوذ پاد کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر نا کے اضافہ سے پادنا مصدر بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور 1780ء کو "کلیاتِ سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

فعل لازم

[ترمیم] معانی

1. گوز مارنا، ریح خارج کرنا۔

؎ جھاڑو ہراس خاں تری صورت پہ پھیر دوں

میری طرف کو پادتا ہے دیکھ کر ہوا، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

to fart

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1895ء، ساکت، دیوان (قلمی نسخہ)3 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter