پاد 1

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پاد {پاد} (سنسکرت)

سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ مختلف مفاہیم میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

[ترمیم] معانی

1. پانو، پیر، ٹانگ، لات؛ درخت کی جڑ؛ دامن کوہ؛ تھیلی کی تہہ؛ کرن، شعاع؛ چوتھا حصہ، چوتھائی؛ (علم عروض) اشلوکیا شعر کا چوتھا حصہ (جامع اللغات، 6:2)۔

2. بارہ انچ کا پیمانہ۔

(ہندی اردو لغت، 14)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

foot, leg, root of a tree, foot of a mountain

[ترمیم] حوالہ جات


عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter