پارسا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پارْسا {پار + سا} (فارسی)

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1851ء میں "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

جمع ندائی: پارْساؤ {پار + سا + او (و مجہول)}

جمع غیر ندائی: پارْساؤں {پار + سا + اوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. پاک دامن، پرہیزگار۔

"یہ انوری بیگم کا طعنہ دینے والی تم کون ہوتی ہو بڑی بیچاری پارسا بنی ہیں۔" [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

abstemious, chaste, watchful

[ترمیم] مترادفات

راہِب، صالِح، عابِد، رَشِید، بھَگَت، با صَفا، وَلی، سادھُو، صاحِبِ دِل، سَنْت، مُتَشَرِّع، مُتَّقی، عَفِیف

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1939ء، شمع، اے آر خاتون، 198 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter