پارس پتھر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پارَس پَتھَّر {پا + رَس + پَتھ + تھر} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسما پارس اور پتھر پر مشتمل مرکب پارس پتھر اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1756ء کو "قصہ کام روپ و کلام کام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

جمع غیر ندائی: پارَس پَتھَّروں {پا + رَس + پَتھ + تھَروں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. ایک پتھر جس کی نسبت مشہور ہے کہ لوہے سے چھو جائے تو اسے سونا بنا دیتا ہے۔

"ان میں پارس پتھر کی خاصیت تھی۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1935ء، چند ہم عصر، 116 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter