پارس 1

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پارِس {پا+ رِس} (فارسی)

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1886ء کو "حیات سعدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. ایران کا قدیم نام جو ہوشنگ کے بیٹے پارس کے نام پر رکھا گیا تھا۔

"اساطیری روایات کی رو سے ہوشنگ بن کیو مرث نے اپنے ملک کا نام ایران رکھا اور جب اس کا بیٹا پارس تخت نشین ہوا تو یہ پارس کہلانے لگا۔"، [1]

2. موجودہ ایران کے ایک صوبے کا نام جس کا معرب فارس مشہور ہے۔

"فارس : پارس کی معرب شکل ........ جو یونانی نام پرسیس Persis سے ماخوذ ہے۔"، [2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1968ء، دائرۂ معارف اسلامیہ، 627 )
  2. ( 1973ء، دائرۂ معارف اسلامیہ، 38:15 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter