پار باروری

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پار بارْوَری {پار + بار + وَری}

سنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم صفت پار کے فارسی سے اردو میں دخیل ترکیب باروری بطور موصوف ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور 1947ء کو "مینڈلیت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. نسل کشی کا ایک طریقہ جس میں دو مختلف نسلوں سے نسل کشی کرتے ہیں، (Cross bredding)۔

"ایک ہوشیار کام کرنے والا جس کو آج کل پارباروری کے طریقوں سے ایک جانور کی تناسلی بناوٹ کا پتہ لگانےکی جستجو ہو گی وہ غالباً ضرور اپنے تجربات کے ابتدائی درجہ پر ہی کوئی نظریہ قائم کرے گا۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1947ء، مینڈلیت، 147 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter