پا زنجیر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پا زَنْجِیر {پا + بَزَن + جِیر} (فارسی)

فارسی زبان سے ماخوذ اسما پا اور زنجیر کے درمیان ب بطور حرف جار لگانے سے مرکب پابزنجیر اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1880ء کو "آب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


پابَہ زَنْجِیر {پا + بَہ + زَن + جِیر}

صفت ذاتی (واحد)

[ترمیم] معانی

1. مقید، بیڑیاں پہنے ہوئے (مجازاً) چلنے سے معذور و مجبور۔

؎ پا بزنجیر تھے مجرم بھی تماشائی بھی

اور پولیس کو یہ تھا عذر کہ ہم ہیں محکوم، [1]

[ترمیم] مترادفات

پابَنْد، مُقَیَّد، مَحْبُوس، زِنْدانی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1914ء، شبلی، کلیات، 84 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter