پا 3

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پا {پا} (ہندی)

پن، پا

ہندی سے اردو میں دخیل اسماے کیفیت پن اور پنا کی تخفیف پا اردو میں بطور لاحقہ اسم کیفیت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اور 1756ء کو "دکنی اردو کی لغت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. صفت اور مصدر کے آخر میں اسم کیفیت کے معنی کے معنی دیتا ہے، جیسے: مٹاپا، جلایا وغیرہ۔

"تصویر میں دبلاپا کیا دیکھتے ہو، بسبب علالتِ دائمی کے اس سے بھی آدھارہ گیا ہوں۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1905ء، داغ، انشاے داغ، 53 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter