پراکرت

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پَراکِرْت {پَرا + کِرْت} (سنسکرت)

سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم نیز شاذ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں 1897ء کو "تمدنِ عرب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مؤنث - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. برصغیر ہندو پاک میں سنسکرت کے بعد کے دور کی ہند آریائی بولیاں جن میں سے بعض مشہور یہ تھیں شورسینی، پشاچی اور مہاراشڑی۔

"بعد میں اس سے بگڑ بگڑا کر یا خلط ملط ہو کر دوسری پراکرتیں پیدا ہوگئیں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

any provincial or vernacular dialect akin to Sanskrit (especially spoken by the female characters and inferior personages of plays)

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. جو بناوٹی نہ ہو، اصلی، قدرتی، غیر مبدل، جو تبدیل نہ کیا گیا ہو، معمولی، عام، ناتراشیدہ، ناشائستہ، گنواری، دیہاتی، دیسی۔

(جامع اللغات، 53:2)۔

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

original, natural, not artificial, essential, unchanged, unaltered, unmodified; normal, un-refined, provincial, plebeian, vulgar; vernacular

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1933ء، خطباتِ عبدالحق، 2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter