پچھلے

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پِچھْلے {پِچھْ +لے} (سنسکرت)

پِچھْلا، پِچھْلے

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم پچھلاکی محرفہ شکل اور جمع پچھلے اردو میں بطور اسم صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ 1911ء کو "قصہ مہر افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زمان (مذکر - واحد)

واحد: پِچْھلا {پِچھ + لا}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. سحری کا وقت۔

"پچھلے کی توپ دھن سے چلی، گلوریاں تھوک تھوک، منجن مل کے خوب کلی غرارہ کر کے منہ صاف کیا۔"، [1]

صفت ذاتی [2]

[ترمیم] معانی

1. صبح صادق، سحر۔

؎ کہ پچھلے کی ٹھنڈک سے شبنم پڑی ہے

عجب یہ سماں ہے عجب یہ گھڑی ہے، [3]

متعلق فعل

[ترمیم] معانی

1. پیچھے کے۔

"صدر کے ہر دو جانب اگلے اور پچھلے بغلی خطوط کھینچے جاتے ہیں۔"، [4]

[ترمیم] مرکبات

پِچھْلے پَہْر، پِچھْلے دِن

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1911ء، قصۂ مہر افروز، 18 )
  2. (واحد )
  3. ( 1911ء، کلیات اسمٰعیل، 118 )
  4. ( 1934ء، امشائیات، 375 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter