پیاس

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


پِیاس {پِیاس (ی مخلوط)} (سنسکرت)

پری + آل، پِیاس

سنسکرت میں اسم پری + آل سے ماخوذ پِیاس اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1421ء کو "شکار نامہ بحوالہ شہباز سکھر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. پانی پینے کی خواہش، تشنگی۔

"پانی کی ضرورت کی کیفیت کے اظہار کو ہم پیاس کہتے ہیں"، [1]

2. { مجازا } تمنا، خواہش، آرزو۔

"اس کی گفتگو میں کینہ تھا۔ ایک پیاس تھی"، [2]

3. بچوں کے ایک مرض کا نام جس میں تشنگی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ تونس۔

"لڑکی کو پیاس ہوگئی، اب پانی واسطے بچی کا بلبلانا، ایک چیخ آسمان پر ایک زمین پر"، [3]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

desire to drink, thirst; unnatural sensation of thirst (a disorder); desire, longing, craving

[ترمیم] مترادفات

تَشْنَگی، آرْزُو، اِسْتِسْقا،

[ترمیم] مرکبات

پِیاس کا چَٹْکا

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1941ء، ہماری غذا، 18 )
  2. ( 1922ء، انار کلی، 64 )
  3. ( 1908ء، صبحِ زندگی، 38 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter