ڈرپوک

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔


ڈَرْپوک {ڈَر + پوک (و مجہول)} (پراکرت)

ڈر، ڈَرْپوک

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت ڈرَپ کے آخر پر وک بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً 1885ء میں "فسانہ مبتلا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

جمع غیر ندائی: ڈَرْپوکوں {ڈَر + پو (و مجہول) + کوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. بزدل، بودا، کم ہمّت۔

"میں بے حد ڈر پوک ہوں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Entertaining fear, timid; a timid person; a coward. 

[ترمیم] مترادفات

بُزْدِل، خائِف، تَرْسِنْدَہ، بودا، بَد دِل، خَوف زَدَہ

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔

Cite error: <ref> tags exist, but no <references/> tag was found
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter