کام کا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

کام کا {کام + کا} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم کام کے بعد سنسکرت زبان سے مشتق حرف اضافت کا ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1603ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: کام کے {کام + کے}

جمع: کام کے {کام + کے}

[ترمیم] معانی

1. کارآمد، مفید طلب۔

؎ تم اسے سمجھو نہ سمجھو لیکن اے اہل خرد

بات دیوانے بھی کہہ جاتے ہیں اکثر کام کی، [1]

2. کام کرنے والا۔

"جب خاص احباب نوازش فرماتے ہیں تو کام کا بھی آدمی معطل ہو جاتا ہے۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

of work, working, busy; of use, useful, of importance, of need

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1951ء، نگارستانِ مانی، 18 )
  2. ( 1932ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، 17، 5:17 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter