کنواں

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

کُنْواں {کُن (ن غنہ) + واں} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی و متداول ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے 1732ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


کُواں {کُواں} کُوواں {کُو + واں}

اسم ظرف مکاں (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: کُنْویں {کُن (ن غنہ) + ویں (ی مجہول)}

جمع: کُنْویں {کُن (ن غنہ) + ویں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: کُنْووں {کُن (ن غنہ) + ووں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. چاہ، بر، کھُوہ۔

"پختہ کنواں بٹھایا جاتا ہے۔"، [1]

[ترمیم] مرکبات

کُنْواں بَنْدی، کُنْویں کا مینْڈَک

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1944ء، مٹی کا کام، 152 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter