کپڑا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

کَپْڑا {کَپ + ڑا} (پراکرت)

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے لیکن غالب امکان ہے کہ سنسکرت زبان کا اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1421ء کو "شکار نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: کَپْڑے {کَپ + ڑے}

جمع: کَپْڑے {کَپ + ڑے}

جمع غیر ندائی: کَپْڑوں {کَپ + ڑوں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. (سوت، ریشم، اُون یا نائیلون وغیرہ کا بنا ہوا) پارچہ، جو خاص طور پر لباس کے علاوہ اور بہت سے کاموں میں آتا ہے۔

"کچھ تنخواہ پیشگی دی جائے تاکہ ایک جوڑا کپڑا اپنے بیٹے کو بنا سکوں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

clothing; clothes, dress, habit

[ترمیم] مترادفات

پارْچَہ، لِباس، پوشاک، جامَہ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1984ء، طُوبٰی، 235 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter