گرداب

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

گِرْداب {گِر + داب} (فارسی)

اصلاً فارسی زبان کا اسم ہے۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1681ء کو "جنگ نامہ سیوک" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مذکر)

جمع غیر ندائی: گِرْدابوں {گِر + دا + بوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. پانی کا چکر، بھنور، ورطہ، گھمن گھیری۔

"محبت ایسا دریا ہے جس میں گرداب ہی گرداب ہیں ساحل نہیں ہے۔" [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Whirlpool, abyss, gulf, vortex

[ترمیم] مرکبات

گِرْدابِ بَلا

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1983ء، بت خانہ شکستم من، 86 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter